Basic Arabic Course

Uncategorized
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

Understand Quranic Arabic Easily

Learn the language of the Qur’an step by step—designed especially for **Urdu-speaking learners**.
This course helps you recognize the most common Quranic words and understand basic Arabic structure **without difficult grammar**.

### **What You Will Learn**

In this course you will learn:

* The most repeated Quranic words (high-frequency vocabulary)
* Simple Arabic rules that unlock meaning (e.g., **Al-**, tanween, pronouns, common sentence patterns)
* Word-by-word understanding through Quranic examples
* Practice with MCQs, fill-in-the-blanks, and worksheets

### **Why This Course**

Many people can recite the Qur’an but struggle to understand it.
This course makes Quranic Arabic **easy, practical, and clear**—so you can connect with Allah’s message more deeply.

### **Who This Course Is For**

* Beginners who want to understand the Qur’an
* Urdu speakers worldwide (Pakistan, Gulf, UK, USA, etc.)
* Students, teachers, and anyone seeking a simple and structured method

### **Course Format**

✅ Recorded video lessons (learn anytime)
✅ Step-by-step structured lessons
✅ Quran-based examples + practice exercises

**Start today and begin understanding the Qur’an with confidence.**

Show More

What Will You Learn?

  • بنیادی عربی کے اصول اور قرآن مجید کا 75 فیصد سے 85 فیصد الفاظ کا مکمل مفہوم سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے ان شاء اللہ

Course Content

سبق نمبر1 ۔ اردو الفاظ
اس سبق میں ہم سمجھیں گے کہ قرآن مجید میں اردو الفاظ کا استعمال کتنا ہے

  • اردو الفاظ کا استعمال قرآن مجید میں
    00:00
  • اردو کے الفاظ کا قرآن میں استعمال
  • سبق نمبر1 کی مشق

سبق نمبر 2 ۔ ال کے بارے میں
اس سبق میں ایسے الفاظ کے بارے ہم سمجھیں گے جو الفاظ ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں ان کے شروع میں ال لگا ہوتا ہے اس ال کو ہٹا دیا جاۓ تو وہ الفاظ اردو بن جاتے ہیں

سبق نمبر 3۔ تنوین کے بارے میں
اس سبق میں تنوین کا مطلب اور ایسے الفاظ جن کو ہم اردو مین استعمال کرتے ہیں لیکن ان کے آخر سے تنوین کو ختم کر کے اردو بنانا سیکھیں گے ان شا ءاللہ

سبق نمبر 4 کلمہ اور اس کی اقسام
اس سبق میں ہم سیکھیں گے کلمہ اور اس کی 3 اقسام، اسم ، فعل، اور حرف کے بارے میں

سبق نمبر 5۔ مرکب اضافی
اس سبق میں مرکب اضافی کا استعمال، مفہوم اور پہچان ہو گی

سبق نمبر6 مرکب توصیفی
اس سبق میں مرکب توصیفی کی تفصیل ہو گی

سبق نمبر 7۔ ضمائر کا بیان
اس سبق مٰں ضمائر کا تعارف اور مختصر تفصیل ہو گی

سبق نمبر8 ضمائر حاضر کے بارے میں
اس سبق میں ضمائر حاضر کے بارے تفصیل ہے

سبق نمبر9 ضمائر غائب کے بارے میں
ضمائر غائب کے بارے میں اس سبق میں سمجھایا جاۓ گا

سبق نمبر 10 ضمائر متکلم کے بارے میں
اس سبق میں ضمائر متکلم کی تفصیل ہو گی

سبق نمبر 11۔ فعل ماضی کے بارے میں
اس سبق میں فعل ماضی کا تعارف اور مختصر تفصیل ہو گی

سبق نمبر 12 ۔فعل مضارع کے بارے میں
اس سبق میں فعل مضارع کا تعارف اور مختصر بیان ہو گا

سبق نمبر 13۔فعل امر و فعل نہی
اس سبق میں فعل امر اور فعل نہی کا تعارف ہے۔

سبق نمبر 14۔ حروف نفی
اس سبق میں نفی کے لیے حروف پر بات ہو گی

سبق نمبر 15۔ واحد ،تثنیہ و جمع
اس سبق میں واحد ،تثنیہ ، جمع کی تفصیل ہے

سبق نمبر ۔16۔ اسم فاعل
اسم فاعل کے بارے ابتدائی معلومات اس سبق میں دی گئ ہے

سبق نمبر 17 حروف جر کے بارے میں
اس سبق میں حروف جر کا ستعمال سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر18حروف عطف کے بارے میں
اس سبق میں حروف عطف کا استعمال اور تعارف ہے

سبق نمبر19 اسم اشارہ کے بارے میں
اس سبق مین اسم اشارہ کا تعارف اور استعمال بتایا گیا ہے

سبق نمبر 20۔ اسم موصول
اس سبق میں اسم موصول کا مفہوم اور استعمال سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر 21 ۔ جملہ اسمیہ
اس سبق میں جملہ اسمیہ کا تعارف اور استعمال سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر 22۔ جملہ فعلیہ
اس سبق میں جملہ فعلیہ کا تعارف اور استعمال سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر 23۔مبتدا و خبر کے بارے میں
اس سبق میں مبتدا و خبر کا معنی و مفہوم اور قرآن مجید میں استعمال بتایا گیا ہے

سبق نمبر 24 اسم تفضیل کے بارے میں
اس سبق میں اسم تفضیل کا تعارف اور استعمال بتایا گیا ہے

سبق نمبر 25۔ حروف استفہام
اس سبق میں حروف استفہام کا مفہوم دیا گیا ہے

سبق نمبر 26 ۔ حروف اصلیہ
اس سبق میں حروف اصلیہ کا تعارف اور استعمال بتایا گیا ہے

سبق نمبر 27۔قرآن مجید میں تکرار سے آنے والے جملے
اس سبق میں قرآن مجید میں تکرار کے ساتھ آنے والے جملوں کا ترجمہ سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر 28 ۔ قرآن مجید میں کثرت سے آنے والی آیات کا مفہوم
اس سبق میں قرآن مجید میں تکرار کے ساتھ آنے والی آیات کا مفہوم سمجھایا گیا ہے

سبق نمبر 29 قرآن مجید میں تکرار کے ساتھ آنے والے الفاظ
اس سبق میں 30 الفاظ کا مجموعہ ہے جو کثرت سے قرآن مجید میں استعمال ہوتے ہیں

سبق نمبر30
اس سبق میں قرآن مجید میں کثرت سے استعمال ہونے والے 30 الفاظ کا مفہوم سمجھیا گیا ہے

Scroll to Top